تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wallflower" کے متعقلہ نتائج

wallflower

wallflower کے لیے اردو الفاظ

wallflower

ˈwɔːəlflaʊər

wallflower کے اردو معانی

اسم

  • رئی کے خاندان سے موسم بہار کا سدا بہار یورپی پودا جس میں نارنجی یا بادامی رنگ کے خوشبودار پھول لگتے ہیں اور پرانی دیواروں، کھڑی چٹانوں اور ایسی ہی دیگر جگہوں پر خود بخود اگ آتا ہے، اس کی بہت سی اقسام کاشت بھی کی جاتی ہیں، جن میں پیلے، سرخ، ارغوانی خوشبودار پھول لگتے ہیں
  • مغربی امریکا میں اس نوعیت کے بہت سے پودوں میں سے کوئی ایک
  • (بول چال) کوئی شخص بالخصوص عورت جو کسی پارٹی میں جیسے رقص کے ہنگام، شرم و حیا کے سبب یا کوئی ساتھی نہ ملنے کی وجہ سے اکیلی رہ جائے

wallflower के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रई के ख़ानदान से मौसम-ए-बहार का सदा-बहार यूरपी पौदा जिस में नारंजी या बादामी रंग के ख़ुशबूदार फूल लगते हैं और पुरानी दीवारों, खड़ी चट्टानों और ऐसी ही दीगर जगहों पर ख़ुद-ब-ख़ुद उग आता है, इस की बहुत सी अक़साम काश्त भी की जाती हैं, जिन में पीले, सुर्ख़, अर्ग़वानी ख़ुशबूदार फूल लगते हैं
  • मग़रिबी अमरीका में इस नौ'इय्यत के बहुत से पौदों में से कोई एक
  • (बोल-चाल) कोई शख़्स बिल-ख़ुसूस 'औरत जो किसी पार्टी में जैसे रक़्स के हंगाम, शर्म-ओ-हया के सबब या कोई साथी न मिलने की वजह से अकेली रह जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wallflower)

نام

ای-میل

تبصرہ

wallflower

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone