تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"watch" کے متعقلہ نتائج

watch

بے داری

watch-glass

برط گھڑی کا شیشہ۔.

watch over

نِگاہ مِیں رَکھنا

watch committee

تواریخ: (برط) واچ کمیٹی کسی ضلعے یا قصبے کی کمیٹی جو پولیس یا کوتوالی کے کام کی ذمے دار ہوتی تھی۔.

watch out

watch-chain

جیبی گھڑی کی زنجیر۔.

watch-night

سال کی آخری رات،بیدار باشی کی رات۔.

watch strap

برط خصوصاً: کلائی گھڑی باندھنے کا چموٹا۔.

watch spring

گھڑی کی کمانی۔.

واچ مَین

پہرا دینے والا ، چوکیدار ، محافظ ۔

واچ لِسٹ

بری یا مجرمانہ شہرت رکھنے والوں کی فہرست ، مشکوک افراد کی فہرست ۔

witch

ڈائِن

واچ ٹاوَر

بلند مچان یا مینار جس پر سے نگرانی کی جائے ، دیدبان ۔

vetch

باقْلَہ

watchcase

گھڑی کی ڈبیا، دھات کا بیرونی خول جس کے اندر گھڑی کے پرزے ہوتے ہیں۔.

watchhouse

پہرا گھر

watcher

چوکسی کرنے والا

watchguard

گھڑی کی زنجیر

watchdog

سگ نگہبان

watchfulness

بے داری

watchkeeper

پاسبان، خصوصاً جو کسی جہازی پہرے داری کا رکن ہو۔.

watchband

شمالی امریکا (دستی گھڑی باندھنے کا پٹّہ).

watchword

اِشارَہ

watchlight

پہرے کی بتی یا شمع

watchful

بیدار

watchman

چَوکِیدار

watching

watchmaking

گھڑیاں مُرمت کرنے کا فَن

watchfire

پہرا ا لاؤ، جو رات کو امتیازی اشارے کے طور پر یا پہرے داروں کی خاطر روشن کیا جائے۔.

watchmaker

گَھڑی ساز

watchtower

بُرْج

واچ میکَر

گھڑی ساز، گھڑی بنانے یا مرمت کرنے والا

witch hazel

لچیلا بندق ، جنس Hamamelis کی مشرقی ایشیائی یا امریکی آرائشی جھاڑی جس پر زرد پھول آتے ہیں۔.

witch alder

لچیلا توسہ، ایک امریکی جھاڑی Fothergilla gardenii پتّے توسہ جیسے۔.

witch doctor

سیانا، بوجھا، کسی قبیلے کا جادوگر، طبیب، عامل۔.

witch-hunt

تواریخ: جادوگرنیوں کی تلاش اورایذا دہی؛ مفروضہ جادوگرنیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سزا دینے کی کارروائی۔.

vetch like

witches' sabbath

رک : SABBATH معنی ۳۔.

witches' broom

جادوگرنیوں کی روایتی جھاڑو جس پروہ اڑتی ہیں؛ کسی درخت میں ٹہنیوں کی گنجان اگاس،جو فطر، پھپھوند یا وائرس کی وجہ سے درختوں میں ہوجاتی ہے۔.

witchetty

آسٹر ایک طرح کے بھونرے یا پروانے کا بڑا سفید لاروا یا پہل روپ جسے آسٹریلیا کے قدیم باشندے کھاتے ہیں۔.

witchery

فُتُون

witchcraft

جادُو

witching hour

(ماقبل the )جادو ٹونے کا وقت یا پہر جو آدھی رات خیال کیا جاتا تھاجب جادوگرنیاں یا چڑیلیں سرگرم عمل ہوتی ہیں۔.

witching

جادُو کا اِستِعمال يا جادُو کا کَرتَب

vetchling

جنسLathyrus کے متعدد پودوں میں سے کوئی، جو انکری سے ملتے جلتے ہیں، موٹھ، با قلہ وغیرہ۔.

neighbourhood watch

اہل محلہ کا باہمی رکھوالی کا نظام، چوری چکاری کے سدّباب کے لیے۔.

quartz watch

صوان یا گار کی قلم والی گھڑی۔.

starboard watch

رک : اسم ۳ (ب) ۔.

wrist watch

clock-watch

تیزی سے کام کرنا تاکہ زائد وقت نہ بیٹھنا پڑے۔.

(on the)watch

چَوکَس

گانا واچ

ناچ گانا وغیرہ ، رقص و سرود ۔

پاکِٹ واچ

جیبی گھڑی.

رِسْٹ واچ

کلائی پر باندھنے کی گھڑی، ہاتھ گھڑی، دستی گھڑی

ریلْوے رِیگُولیٹَر واچ

وقت صحیح دینے والی گھڑی.

wotcher

عوام: برط کیا حال (سرسری انداز میں خیر سلا).

bitter vetch

کڑوا ویچ

وَٹ چَڑھ جانا

غصّہ آجانا ، غصّہ چڑھنا ۔

milk vetch

دُودھ بَڑھاو پَودا

watch کے لیے اردو الفاظ

watch

wɒtʃ

watch کے اردو معانی

فعل لازم

  • رات بھر جاگنا
  • بغیر نیند کے رہنا
  • پہرے پر ہونا
  • خبردار یا ہوشیار رہنا
  • پوری طرح چوکس رہنا
  • حفاظت پر مامور رہنا
  • غافل نہ ہونا
  • چوکیدار یا سنتری ہونا
  • انتظار میں رہنا
  • آرزو میں ہونا

فعل متعدی

  • حفاظت میں رکھنا یا پوری نظر رکھنا
  • انتظار کرنا
  • چوکسی، خبرداری سے نگاہ رکھنا
  • خبر گیری کرنا
  • نگہبانی کرنا
  • غفلت نہ برتنا
  • نگرانی اور حفاظت کے لیے جاگتے رہنا
  • محتاط رہنا
  • توجہ رکھنا
  • منتظر رہنا

اسم

  • خبر گیری، حفاظت اور پہرہ داری میں شب بیداری
  • چوکسی
  • پاسبانی
  • نگہبانی
  • خبرداری
  • حفاظت
  • نگرانی
  • بیداری
  • نگہبان
  • پاسبان
  • پہرے دار
  • رکھوال
  • چوکیداری
  • رکھوالی
  • چوکی
  • پہرے کا وقت
  • نوبت
  • ایک یا بہت سے محافظ
  • وہ دورانیہ جس میں ایک یا زیادہ اشخاص حفاظت پر مامور رہیں
  • پہرا
  • ایک چھوٹی جیبی یا پہننے والی گھڑی یا چھوٹا ٹائم پیس
  • (جہاز رانی) وقت کا وہ دورانیہ جس میں جہاز کے عملے کا ہر گروہ باری باری اپنا فرض انجام دیتا ہے
  • افسران اور ملاح جو ایک مقررہ وقت کے دوران مل کر جہاز پر مفوضہ فرائض بجا لاتے ہیں

watch के उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • रात भर जागना
  • बगै़र नींद के रहना
  • पहरे पर होना
  • ख़बरदार या होशियार रहना
  • पूरी तरह चौकस रहना
  • हिफ़ाज़त पर मामूर रहना
  • ग़ाफ़िल न होना
  • चौकीदार या संतरी होना
  • इंतिज़ार में रहना
  • आरज़ू में होना

सकर्मक क्रिया

  • हिफ़ाज़त में रखना या पूरी नज़र रखना
  • इंतिज़ार करना
  • चौकसी, ख़बरदारी से निगाह रखना
  • ख़बर-गीरी करना
  • निगहबानी करना
  • ग़फ़लत न बरतना
  • निगरानी और हिफ़ाज़त के लिए जागते रहना
  • मुहतात रहना
  • तवज्जोह रखना
  • मुंतज़िर रहना

संज्ञा

  • ख़बर-गीरी, हिफ़ाज़त और पहरा-दारी में शब-बेदारी
  • चौकसी
  • पासबानी
  • निगहबानी
  • ख़बरदारी
  • हिफ़ाज़त
  • निगरानी
  • बेदारी
  • निगहबान
  • पासबान
  • पहरे-दार
  • रखवाल
  • चौकीदारी
  • रखवाली
  • चौकी
  • पहरे का वक़्त
  • नौबत
  • एक या बहुत से मुहाफ़िज़
  • वो दौरानिया जिसमें एक या ज़ियादा अश्ख़ास हिफ़ाज़त पर मामूर रहें
  • पहरा
  • एक छोटी जेबी या पहनने वाली घड़ी या छोटा टाइम पीस
  • (जहाज़-रानी) वक़्त का वो दौरानिया जिसमें जहाज़ के 'अमले का हर गिरोह बारी बारी अपना फ़र्ज़ अंजाम देता है
  • अफ़सरान और मल्लाह जो एक मुक़र्ररा वक़्त के दौरान मिल कर जहाज़ पर मुफ़व्वज़ा फ़राइज़ बजा लाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (watch)

نام

ای-میل

تبصرہ

watch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone