تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"water hyacinth" کے متعقلہ نتائج

water hyacinth

آبی سنبل، ایک استوائی امریکی آبی پودا Eichhornia crassipesجو گرم ملکوں کی آب را ہوں میں اُگ آتا ہے اور جہازوں ، کشتیوں کے لیے مشکل پیدا کرتا ہے۔.

water hyacinth کے لیے اردو الفاظ

water hyacinth

water hyacinth کے اردو معانی

اسم

  • سنبل آبی
  • پانی میں تیرنے والا ایک پودا جس میں بنفشی یا نیلے پھول اگتے ہیں، اس کے پتے مخروطی اور غباروں کی طرح پھولے ہوئے ڈنٹھل ہوتے ہیں، اصل میں جنوبی امریکا کے منطقہ حارہ کے علاقوں میں پایا جاتا تھا لیکن اب دیگر مقامات پر بھی کاشت کیا جاتا ہے، فلوریڈ اور کئی دیگر علاقوں کی جھیلوں اور تالابوں میں ایک تکلیف دہ بوٹی کی شکل اختیار کر گیا ہے

water hyacinth के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुंबुल आबी
  • पानी में तैरने वाला एक पौदा जिसमें बनफ़्शी या नीले फूल उगते हैं, उसके पत्ते मख़रूती और गुब्बारों की तरह फूले हुए डंठल होते हैं, अस्ल में जुनूबी अमरीका के मिंतक़ा हार्रा के 'इलाक़ों में पाया जाता था लेकिन अब दीगर मक़ामात पर भी काश्त किया जाता है, फ़्लोरेड और कई दीगर 'इलाक़ों की झीलों और तालाबों में एक तकलीफ़-देह बूटी की शक्ल इख़्तियार कर गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

water hyacinth

آبی سنبل، ایک استوائی امریکی آبی پودا Eichhornia crassipesجو گرم ملکوں کی آب را ہوں میں اُگ آتا ہے اور جہازوں ، کشتیوں کے لیے مشکل پیدا کرتا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (water hyacinth)

نام

ای-میل

تبصرہ

water hyacinth

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone