تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وائِٹ میٹَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وائِٹ میٹَل کے معانیدیکھیے
وائِٹ میٹَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایسی دھات جس میں قلعی یا سیسہ استعمال کرکے ان کو سفید رنگ دیا جاتا ہے مثلا ً رانگے اور بھرت کی دھاتیں ، سفید دھات ۔
اسم، مذکر
- وہ دھات جسے قلعی یا سیسہ استعمال کرکے سفید رنگ دیا گیا ہو ؛ جیسے : رانگے اور بھرت کی دھاتیں یا مصنوعی چاندی اور جست وغیرہ ، کوئی عمدہ دھات ، فائن میٹل ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وائِٹ میٹَل)
وائِٹ میٹَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔