تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِکِٹ کِیپَر" کے متعقلہ نتائج

وِکِٹ کِیپَر

(کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔

وِکِٹ کِیپَری

(کرکٹ) رک : وکٹ کیپنگ (Wicket-keeping) ۔ کچھ عرصے بعد لوگوں کو پتہ چل گیا اور آپ کی وکٹ کیپری سے سب بدگمان ہوگئے ۔

وِکِٹ کِیپَری کَرنا

وکٹ کیپنگ کرنا ، وکٹوں کے پیچھے کھڑے ہوکر گیند کو روکنے کا کام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِکِٹ کِیپَر کے معانیدیکھیے

وِکِٹ کِیپَر

wicket-keeperविकेट-कीपर

اصل: انگریزی

وِکِٹ کِیپَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِکِٹ کِیپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِکِٹ کِیپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone