تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wight" کے متعقلہ نتائج

wight

مَخْلُوق

weight

پَلَّہ

وِگھات

تباہی، بربادی، قتل، ضرب، مخالفت، ممانعت، روک رکاوٹ، اٹکاؤ، چھوڑ دینا، تیاگ

weight lifting

وزن برداری، بھاری وزن اُٹھا نے کا مقابلہ،خصوصاً لوہے کی وہ سلاخ جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں۔.

ویٹ لِفٹَر

بھاری وزن اٹھانے والا ، (خصوصاً) لوہے کی وہ سلاخ اٹھانے والا جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں ۔

weight training

جسمانی کسرت جو وزن اُٹھا کر کی جائے۔.

ویٹ تَھرما مِیٹَر

مائع کے پھیلاؤ کی پیمائش کا ایک آلہ جو سلنڈر کی شکل کے ایک بلب پر مشتمل ہوتا ہے ، جس کے ساتھ ایک دوہری خم دار نلی لگی ہوتی ہے ۔

weight gain

جسمانی وزن میں اضافہ۔.

ویٹ لِفٹِنگ

وزن برداری ، وزن اٹھانے کا مقابلہ ، صحت و تندرستی کا مظاہرہ کرنے کے لیے مقررہ قوانین اور قواعد کے مطابق وزن اٹھانے کا مقابلہ ۔

weight-watcher

وزن بین، جسے ہر وقت اپنے وزن کی فکر لاحق رہتی ہو اور جو کم خوری یا محتاط خوری کے ذریعے وزن گھٹانا چاہتا ہو۔.

weightless

بلا وزن

weightiness

بوجھ

weighty

بھاری

وِگھاتی

مارنے والا، قاتل، تلف کرنے والا

weighting

برط پاسنگی، اضافی الاؤنس جو بعض صورتوں میں دیا جاتا ہے، خصوصاً رہن سہن کے اخراجات بڑھ جانے کی بنا پر-:

وِگَھٹَن

بگاڑنا، توڑنا، تلف کرنا، تباہی، بربادی، نیز دورکرنا

equivalent weight

معادل وزن

summer- weight

گرمی کے لیے موزوں ہلکے (کپڑے).

short weight

مطلوبہ یا صحیح وزن سے کم۔.

unladen weight

کسی گاڑی، جہاز وغیرہ کا اپنا وزن جب اس پر کوئی سامان وغیرہ نہ لدا ہو۔.

sash weight

روشن دانی کھڑکی کے ساتھ لٹکتے ہوئے گولے۔.

carry weight

اہمیت

dead weight

بھرت بوجھ

ہَیوی ویٹ چَمپِیَن

(مکا بازی) وہ مکے باز جو دو من سے زیادہ وزن رکھنے والے مکا بازوں میں مقابلہ جیتا ہو ۔

welter weight

بعض کھیلوں میں وزن کاایک معیارجو ہلکے اور درمیانی وزن کے بین بین ہوتا ہے، لیکن وزن کاتعیّن پیشہ ور اور شوقیہ مکّے بازوں، پہلوانوں اور وزن برداروں کے حوالے سے الگ الگ ہے، شوقیہ مکّے باز کا وزن ۶۷ ۔ ۵ء۶۳ کلو گرام ہوتا ہے۔.

cruise weight

خصوصاً برط light heavyweight.

bantam weight

بعض کھیلوں میں کھلاڑی کے جسمانی وزن، فلائی ویٹ اور فیدر ویٹ کا درمیانی درجہ، شوقیہ مکّے بازی میں۔ ۵۱-۴ کلو گرام وزن، پیشہ ور مکّے بازوں اور پہلوانوں کے لیے اس میں فرق ہوتا ہے.

atomic weight

وزنِ زرّی

ہَیوی ویٹ باکسِنگ

(کھیل) وہ مکے بازی جو دو من سے زیادہ وزن کے گھونسے بازوں میں ہوتی ہے ۔

wight کے لیے اردو الفاظ

wight

waɪt

wight کے اردو معانی

اسم

  • (قدیم) کوئی شخص
  • انسان
  • کوئی اور مخلوق

wight के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (क़दीम) कोई शख़्स
  • इंसान
  • कोई और मख़्लूक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wight)

نام

ای-میل

تبصرہ

wight

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone