تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"write-in" کے متعقلہ نتائج
write-in کے لیے اردو الفاظ
write-in کے اردو معانی
فعل متعدی
- کسی ایسے امید وار کو ووٹ دینا، جس کا نام سرکاری فہرست امید وران میں درج نہ ہو، بالعموم مخصوص جگہ پر اس کا نام لکھ کر
- کسی غرض کے لیے درخواست لکھنا، بالعموم کسی اشتہار یا عوامی استدعا کے جواب میں
- تحریری اضافہ کرنا، جیسے کسی مسودے یا دستاویز میں
صفت
- پرچی پر کسی امید وار کے نام کے اضافے کا، اس سے متعلق یا ووٹوں کی نامزدگی کے بارے میں
اسم
- اس امید وار کے حق میں ڈالا گیا ووٹ جس کا نام سرکاری پرچی پر چھپا ہوا نہ ہو
write-in के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी ऐसे उम्मीद-वार को वोट देना, जिसका नाम सरकारी फ़ेहरिस्त उम्मीद-वरान में दर्ज न हो, बिल-'उमूम मख़्सूस जगह पर उसका नाम लिख कर
- किसी ग़रज़ के लिए दरख़्वास्त लिखना, बिल-'उमूम किसी इश्तिहार या 'अवामी इस्तिद'आ के जवाब में
- तहरीरी इज़ाफ़ा करना, जैसे किसी मुसव्वदे या दस्तावेज़ में
विशेषण
- पर्ची पर किसी उम्मीद-वार के नाम के इज़ाफे़ का, उससे मुत'अल्लिक़ या वोटों की नामज़दगी के बारे में
संज्ञा
- उस उम्मीद-वार के हक़ में डाला गया वोट जिसका नाम सरकारी पर्ची पर छपा हुआ न हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (write-in)
write-in
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔