تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں کے معانیدیکھیے
یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں
yaa bhai.nsaa me.n yaa qasaa.ii ke khuu.nTe me.n•या भैंसा में या क़साई के खूंटे में
یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں کے اردو معانی
- یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا
या भैंसा में या क़साई के खूंटे में के हिंदी अर्थ
- या कामयाब हुए या जान गई, ये काम करना ज़रूरी है चाहे मुआमला उधर हो या उधर, तख़्त या तख़्ता, बात एक तरफ़ होगी, भैंसा बैल की तरह काम नहीं देता सौ उमूमन उसे मार डालते हैं, या नतीजा काम का नेक होगा या बद होगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں)
یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔