تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری" کے متعقلہ نتائج

یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری

۔میلے تماشے میں یا توآمیر آدمی جائے کہ میلےکی سیر کرے۔ فقیر جائے کہ سیر کرنے کے علاوہ کچھ مانگ بھی لائے۔

یا جائے ہَزاری یا جائے بازاری

میلے تماشے میں یا تو امیر آدمی جائے کہ میلے کی سیر کرے یا فقیر جائے کہ سیر کرنے کے علاوہ کچھ مانگ بھی لائے ، میلوں ٹھیلوں میں یا تو امیر جاتے ہیں یا اوباش لوگ

یا ہنسا موتی چگے یا لنگن کر جائے

شریف آدمی اگر کھائے گا تو عزت کی روٹی کھائے گا ورنہ فاقہ ہی کرے گا

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

دَھڑی کے پان بَنَینی کھائے ، کَہو بھائی گَھر رَہے یا جائے

بخیل آدمی ادنیٰ خرچ سے گھبراتا ہے

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

زَمِین ٹَل جائے اَور یہ نَہ ٹَلے

یہ بلا تو آکے رہے گی ، خواہ کچھ ہو ، یہ مصیبت تو بہر صورت نازل ہو گی ، یہ شخص تو چاہے کچھ بھی ہو اپنی جگہ سے ہلے گا نہیں ، یہ حکم تو ہر صورت میں واجب التعمیل ہے

یِہ تھوڑی سی گُزَر جائے

باقی زندگی بھی گزر جائے، عمررسیدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری کے معانیدیکھیے

یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری

yaa jaa.e hazaarii yaa jaa.e bazaariiया जाए हज़ारी या जाए बज़ारी

ضرب المثل

یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری کے اردو معانی

  • ۔میلے تماشے میں یا توآمیر آدمی جائے کہ میلےکی سیر کرے۔ فقیر جائے کہ سیر کرنے کے علاوہ کچھ مانگ بھی لائے۔
  • میلے تماشے میں یا تو امیر آدمی جائے کہ میلے کی سیر کرے یا فقیر جائے کہ سیر کرنے کے علاوہ کچھ مانگ بھی لائے ، میلوں ٹھیلوں میں یا تو امیر جاتے ہیں یا اوباش لوگ

या जाए हज़ारी या जाए बज़ारी के हिंदी अर्थ

  • मैले तमाशे में या तो अमीर आदमी जाये कि मैले की सैर करे या फ़क़ीर जाये कि सैर करने के इलावा कुछ मांग भी लाए, मेलों ठेलों में या तो अमीर जाते हैं या ओबाश लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا جائے ہَزاری یا جائے بَزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words