تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا" کے متعقلہ نتائج

کھاوے گھوڑا یا کھاوے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا کے معانیدیکھیے

یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا

yaa khaa.e gho.Daa yaa khaa.e ro.Daaया खाए घोड़ा या खाए रोड़ा

نیز - یا کھائے گھوڑا یا کھائے روڑا, یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا

ضرب المثل

یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا کے اردو معانی

  • مکان کے بنانے اور گھوڑے کے رکھنے میں بڑا خرچ ہوتا ہے۔ بڑا خرچ دو ہی جگہ ہوتا ہے مکان بنانے میں یا گھوڑا رکھنے میں، گھوڑے اور عمارت میں بڑا روپیہ خرچ ہوتا ہے

या खाए घोड़ा या खाए रोड़ा के हिंदी अर्थ

  • घर के बनाने और घोड़े के रखने में बड़ा ख़र्च होता है। बड़ा ख़र्च दो ही जगह होता है घर बनाने में या घोड़ा रखने में, घोड़े और घर में बड़ा रुपया ख़र्च होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words