تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے کے معانیدیکھیے
یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے
yaa kisii ko kar rahe yaa kisii kaa ho rahe•या किसी को कर रहे या किसी का हो रहे
ضرب المثل
یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے کے اردو معانی
- لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے ، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا
या किसी को कर रहे या किसी का हो रहे के हिंदी अर्थ
- लोगों से अलग थलग नहीं रहना चाहिए या किसी को दोस्त बनाए या ख़ुद किसी का दोस्त बने, या किसी को अपना दोस्त बनाए या किसी का दोस्त बिन जाये अलग थलग रह कर गुज़ारा नहीं होता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے)
یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔