تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یا مُحَمَّدﷺ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یا مُحَمَّدﷺ کے معانیدیکھیے
یا مُحَمَّدﷺ کے اردو معانی
- اے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم سے استمداد کے لیے مستعمل نیز بطور ندا
شعر
ہماری کشتی کے ایک چپو پہ یا محمد لکھا ہوا ہے
ہماری کشتی سے پار پائے کسی سمندر میں دم نہیں ہے
جرم گویاؔ کے بخشوا دینا
یا محمد فقیر تیرا ہے
English meaning of yaa-mohammad
- O Mohammad, used as seeking help from Prophet Mohammed
या-मोहम्मद के हिंदी अर्थ
- ऐ पैग़म्बर मोहम्मद!,पैग़म्बर मोहम्मद से सहायता के लिए उपयोगित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یا مُحَمَّدﷺ)
یا مُحَمَّدﷺ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔