تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا پَر" کے متعقلہ نتائج

یا پَر

اس سے ؛ یہاں سے

یا پَروَردِگار

رک : یااﷲ ۔

پَرائے تَع٘زِیے پَر یا حُسَین

دوسرے کے کام کو اپنی طرف منسوب کرنے یا اس پر فخر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

پُٹّھے پَر ہاتھ دَھرْنے یا رَکْھنے دینا

بات کرنے یا دخل دینے کا موقع دینا ، پاس آنے دینا.

پَرائے مال پَر یا حُسَین

غیر کی چیز پر شیخی مارنے اور اترانے کے موقع پر بولتے ہیں.

کِس آسْرے یا اُمِّید پَر

فضول، رائگاں

خَربُوزَہ چُھری پَر گِرے یا چُھری خَربُوزے پَر

it's always the weakling who is at the receiving end

یا بَھینسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر، تخت یا تختہ، بات ایک طرف ہوگی، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر

مقدور سے زیادہ مانگنا ، جھوٹی لن ترانیاں ، بے بنیاد شیخی ؛ کسی مہاجن کے گماشتے نے چٹّھی بھیجی کہ ایک لاکھ روپے بھیج دو اس نے جواب دیا ، ایک لاکھ والے کے پاس ہے یا گپّی کی زبان پر .

زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

زُلَیخا تو ساری پَڑھ گَئے پَر یہ نَہ جانا کہ وہ عَورَت تھی یا مَرْد

اِس پَر طُرَّہ یہ کہ

(and) on top of it/that

آنکھیں خدا نے دیکھنے کو دی ہیں یا منہ پر دی ہیں

آنکھیں دیکھنے کو ملی ہیں ان کا درست استعال کرو

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ آئے

دشمن بھی ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ ڈالے

دشمن بھی ایسی مصبیت میں مُبتلا نہ ہو .

یِہ مُصِیبَت خُدا کِسی پَر نَہ ڈالے

کسی سخت مصیبت کے موقعے پر کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ رحم کرے ، یہ ایسی مشکل ہے کہ کسی پر نہ پڑے.

یِہ اُتنا زَمِین کے نِیچے ہے جِتنا زَمِین پَر ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

جب خُدا دینے پر آتا ہے تو یہ نَہِیں پُوچھتا کہ تُو کَون ہے

خدا بھلے برے کی تحقیقات کر کے نہیں دیتا، خُدا کا فضل عام ہے، خدا کو جسے دینا ہوتا ہے اسے دیتا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھرے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

روپیہ خزانے میں رکھ دے مگر دل کا بھید کسی کو نہ دے

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

اردو، انگلش اور ہندی میں یا پَر کے معانیدیکھیے

یا پَر

yaa parया पर

  • Roman
  • Urdu

یا پَر کے اردو معانی

  • اس سے ؛ یہاں سے

Urdu meaning of yaa par

  • Roman
  • Urdu

  • is se ; yahaa.n se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone