تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا قِسمَت یا نَصِیب" کے متعقلہ نتائج

یا قِسمَت یا نَصِیب

جس وقت تقدیر کی شکایت کرتے ہیں تو اس وقت بھی اُسے مخاطب بناکر یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں ۔

یا قِسمَت

ُّ توکل بہ خدا ، ہرچہ بادا باد ، تن بہ تقدیر ، جو ہونا ہوگا وہ ہوگا ، رضا و تسلیم کے مقام پر کہتے ہیں یعنی جو کرے سو مولیٰ ، مرضی مولا از ہمہ اولیٰ

یا نَصِیب

یا قسمت ؛ بدقسمتی یا حسرت و افسوس کے موقعے پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یا قِسمَت یا نَصِیب کے معانیدیکھیے

یا قِسمَت یا نَصِیب

yaa qismat yaa nasiibया क़िस्मत या नसीब

عبارت

یا قِسمَت یا نَصِیب کے اردو معانی

  • جس وقت تقدیر کی شکایت کرتے ہیں تو اس وقت بھی اُسے مخاطب بناکر یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں ۔
  • رضا و تسلیم کے مقام پر کہتے ہیں یعنی جو کرے سو مولیٰ ، قسمت آزمائی کی جگہ بھی زبان پر آتا ہے

या क़िस्मत या नसीब के हिंदी अर्थ

  • जिस वक़्त तक़दीर की शिकायत करते हैं तो उस वक़्त भी उसे मुख़ातब बनाकर ये कलिमा ज़बान पर लाते हैं
  • रज़ा-ओ-तस्लीम के मुक़ाम पर कहते हैं यानी जो करे सौ मौला, क़िसमत आज़माई की जगह भी ज़बान पर आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا قِسمَت یا نَصِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا قِسمَت یا نَصِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words