تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یا اُستاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یا اُستاد کے معانیدیکھیے
یا اُستاد کے اردو معانی
- اے اُستاد ، یعنی اے اُستاد مدد ، جب کوئی اہل ہنر یا صاحب فن کوئی کام شروع کرتا ہے تو وہ برکت کے لیے پہلے تبرکاً زبان سے یا اُستاد کہتا ہے تاکہ کام میں کوئی کسر نہ رہ جائے اور بخوبی انجام پائے ۔
या उस्ताद के हिंदी अर्थ
- हे गुरु, अर्थात हे गुरु मदद, जब कोई प्रतिभाशाली या कला में पारंगत व्यक्ति कोई काम शुरू करता है तो आशीष के लिए सबसे पहले अपने मुंह से हे गुरु कहता है ताकि काम में कोई कमी न रह जाये और वह काम अच्छे से हो जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یا اُستاد)
یا اُستاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔