تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یابِندَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یابِندَہ کے معانیدیکھیے
یابِندَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وصول کرنے والا، پانے والا، حاصل کرنے والا
- معلوم کرنے والا، دریافت کرنے والا
شعر
ہمیں سود و زیاں سے کیا سخنؔ ہم
نہ یابندہ نہ گیرندہ ہوئے ہیں
جویندۂ ہر چیز ہے یابندہ جہاں میں
جز عمر گزشتہ کہ وہ ڈھونڈو تو کہاں ہے
English meaning of yaabinda
Adjective, Masculine
- finder, recipient, receiver, discoverer, payee
याबिंदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- पाने वाला, प्राप्त करने वाला, हासिल करने वाला, मालूम करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یابِندَہ)
یابِندَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔