تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاد دَہانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاد دَہانی کے معانیدیکھیے
یاد دَہانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- یاد دلانے کا عمل، کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کا عمل، رسمی طور دوبارہ یاد لانے کا عمل اس خیال سے کہ سہو نہ ہوگیا ہو، معمولی تضاضۃ
شعر
درد کے سارے ہی قصوں کی یاد دہانی کر لینا
ہجر کی رات بہت لمبی ہے ایک کہانی کم نہ پڑے
تم بھول گئے مجھ کو یوں یاد دلاتا ہوں
جو آہ نکلتی ہے وہ یاد دہانی ہے
English meaning of yaad-dahaanii
Noun, Feminine
- reminder, reminding
याद-दहानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भूली हुई बात को स्मृति में लाना, याद दिलाना, स्मरण कराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاد دَہانی)
یاد دَہانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔