تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یادِ اِلٰہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یادِ اِلٰہی کے معانیدیکھیے
یادِ اِلٰہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خدا کی یاد اللہ کی بندگی ، عشق الہیٰ ذکر الہیٰ
شعر
جناب شیخ کو یہ مشق ہے یاد الٰہی کی
خبر ہوتی نہیں دل کو زباں سے یاد کرتے ہیں
گہہ یاد صنم دل میں ہے گہہ یاد الٰہی
کعبہ ہے تو یہ ہے جو کلیسا ہے تو یہ ہے
غافلو یاد الٰہی چاہئے
ہے بکھیڑا زندگی کا چند روز
English meaning of yaad-e-ilaahii
Noun, Feminine
- chanting of God
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یادِ اِلٰہی)
یادِ اِلٰہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔