تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد رکھ" کے متعقلہ نتائج

یاد رکھ

نصیحت کے موقعے پر کہتے ہیں نیز دھمکانے یا جوابی کارروائی کے موقعے پر بھی کہا جاتا ہے

یاد رَکھو

بھول نہ جاؤ ، فراموش نہ کور ، حافظے میں رکھو

یاد رَکھنا

فراموش نہ کرنا، بھول نہ جانا، حافظے میں رکھنا، دل سے محو اور سہو نہ کرنا

یاد رَکِھیو

یاد رکھنا ، بھول نہ جانا

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد رکھ کے معانیدیکھیے

یاد رکھ

yaad rakhयाद रख

عبارت

یاد رکھ کے اردو معانی

  • نصیحت کے موقعے پر کہتے ہیں نیز دھمکانے یا جوابی کارروائی کے موقعے پر بھی کہا جاتا ہے

याद रख के हिंदी अर्थ

  • उपदेश के अवसर पर कहते हैं अथवा धमकाने या जवाबी कार्रवाई के अवसर पर भी कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد رکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد رکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words