تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاقُوت رَقَم" کے متعقلہ نتائج

یاقُوت رَقَم

دنیا کا بے نظیرخوش نویس، خوش نویسوں کا ایک خطاب، نیز بہت اچھا خطاط، نہایت عمدہ خطاطی کرنے والا، (مراداً) یاقوت رقم خاں

یاقُوت رَقَم خان

ایک مشہور خوشنویس کا نام جو خط نسخ کا بادشاہ اور شہنشاہ دہلی کے متوسلین میں سے تھا ۔

یاقُوت رَقَم خاں

۔ ایک مشہور حوشنویس کا نام۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یاقُوت رَقَم کے معانیدیکھیے

یاقُوت رَقَم

yaaquut-raqamयाक़ूत-रक़म

اصل: عربی

وزن : 22112

یاقُوت رَقَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا کا بے نظیرخوش نویس، خوش نویسوں کا ایک خطاب، نیز بہت اچھا خطاط، نہایت عمدہ خطاطی کرنے والا، (مراداً) یاقوت رقم خاں
  • یاقوت خوش نویس جیسا لکھنے والا، مراد بہت اچھا خطاط

याक़ूत-रक़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुनिया के एक अद्वितीय, सुलेखक, कातिब की एक उपाधि, एक बहुत अच्छा सुलेख की कला का विशेषज्ञ, अत्यधिक बढ़िया लिपिकारी करने वाला, (अर्थात) याक़ूत रक़म ख़ां
  • याक़ूत सुलेखक जैसा लिखनेवाला, अर्थात् बहुत अच्छा लिपिकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاقُوت رَقَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاقُوت رَقَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words