تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاران" کے متعقلہ نتائج

یاران

۔(ف) مذکر۔ یار کی جمع ۔

یاران شَباب

جوانی کے ساتھی

یارانِ مَن

(Vocative) My friends!

یارانِ رَفْتَہ

مردے، مرے ہوئے لوگ، بچھڑے ہوئے دوست احباب، گزرے ہوئے لوگ، مرحوم اعزار ا قربا

یارانِ سِلْسِلَہ

ایک ہی سلسلہ بیعت سے وابستہ افراد

یارانِ عَدَم

مرے ہوئے دوست، مرنے والے

یاران چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے ، دوستوں سے کوئی بات نہٰں چھپانی چاہیے اور پیروں سے قریب نہیں کرنا چاہیے

یارانِ غاری

سچے دوست ، احباب جو مخلص اور صادق ہوں (رک : یار غار)

یاران سَرْپَل

بے تکلف دوست، نیز بے فکرے دوست جو گپ ہانکیں یا بے پرکی اڑائیں، غیر سنجیدہ لوگ

یاران سبک گام

fast paced friends, swiftly walking companions

یارانِ نَجْد

ہم مشرب دوست ، بے تکلف اور قریبی دوست گروہ عاشقان

یارانِ سُخَنْداں

دوست احباب جو تخلیقی صلاحیت ہوں ، شعر و ادب سے وابستہ احباب لکھنے لکھانے والے لوگ

یارانِ قَدِیم

पुराने मित्र, लॅगोटिया यार।

یارانِ نُکْتَہ داں

باریکیوں کو سمجھنے والے دوست، سمجھدار لوگ، تیز عقل والے لوگ

یارانَہ

دوستی آشنائی، محبت، اتحاد، تعلقات

اردو، انگلش اور ہندی میں یاران کے معانیدیکھیے

یاران

yaaraan•यारान

اصل: فارسی

وزن : 221

واحد: یار

  • Roman
  • Urdu

یاران کے اردو معانی

مذکر، جمع

  • ۔(ف) مذکر۔ یار کی جمع ۔

Urdu meaning of yaaraan

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha) muzakkar। yaar kii jamaa

English meaning of yaaraan

Masculine, Plural

  • friends

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاران)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone