تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاوَری" کے متعقلہ نتائج

یاوَری

مدد، معاونت، دستگیری، اعانت، تائید، کمک، حمایت، رہنمائی، سہارا، باطنی امداد جو خدا کی طرف سے ہو

یاوَری طالِع

قسمت کی مدد ؛ خوش قسمتی ، خوش بختی

یاوَری کَرنا

(قسمت کا) سازگار ہونا ، حالات کا موافق ہونا ، اچھا ہوجانا (عموماً قسمت کے ساتھ مستعمل) ۔

یاوَری دینا

مدد کرنا، اعانت کرنا، آرام پہونچانا

یاوَری پانا

حمایت حاصل ہونا ؛ کامیابی حاصل ہونا

یاوَری بَخت

قسمت کی رسائی ، قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، خوش بختی

یاوَری قِسمَت

رک : یاوری طالع ، خوش نصیبی ، خوش قسمتی

طالِع کی یاوَری

خوش قسمتی ، قسمت کی یاوری.

زُبان کا یاوَری کَرْنا

زبان کا یاری دینا ، زبان کا ساتھ دینا ، بول سکنا.

نَصِیبے کا یاوَری کَرنا

خوش قسمتی ہونا ، قسمت کا یاوری کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یاوَری کے معانیدیکھیے

یاوَری

yaavariiयावरी

اصل: فارسی

وزن : 212

یاوَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدد، معاونت، دستگیری، اعانت، تائید، کمک، حمایت، رہنمائی، سہارا، باطنی امداد جو خدا کی طرف سے ہو
  • گروہ، جماعت، (خوصاً) منصب دار سپاہیوں کا گروہ نیز ایک خطاب، کممکی
  • فتح مندی، کامیابی
  • طاقت، توانائی
  • زخم، گھاؤ

شعر

English meaning of yaavarii

Noun, Feminine

यावरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone