تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگْیَہ" کے متعقلہ نتائج

یَگْیَہ

، ہنود کی ایک رسم جو ان کے یہاں جنم بیاہ یا کسی کے مرنے پر اس کی برسی پر یا ایصالِ ثواب کے لئے یا کسان اپنی فصل بڑھانے کے لئے شاستر کے مطابق وید کے منتر دعائیں مانگتے اور قربانی دیا کرتے تھے یہ رسم عموماََ اب گھروں میں کی جاتی ہے، ہون، پوجا، ہوم

یَگْیَہ کَرنا

قربانی کرنا نیز پوجا کرنا(خصوصاََ) کسی کے جنم یا برسی پر

یَگْیَہ شَالَہ

قربانی یا کوئی مذہبی رسم ادا کر نے کا مقام یا جگہ .

یَگْیَہ کَرا دینا

قربانی یا پوجا کی رسم ادا کروانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگْیَہ کے معانیدیکھیے

یَگْیَہ

yagyaयग्या

وزن : 21

یَگْیَہ کے اردو معانی

  • ، ہنود کی ایک رسم جو ان کے یہاں جنم بیاہ یا کسی کے مرنے پر اس کی برسی پر یا ایصالِ ثواب کے لئے یا کسان اپنی فصل بڑھانے کے لئے شاستر کے مطابق وید کے منتر دعائیں مانگتے اور قربانی دیا کرتے تھے یہ رسم عموماََ اب گھروں میں کی جاتی ہے، ہون، پوجا، ہوم
  • وشنو، خداوند تعالیٰ

English meaning of yagya

  • Yagya

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words