تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَہاں سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں سے کے معانیدیکھیے
یَہاں سے کے اردو معانی
- اس جگہ سے، اس علاقے یا مقام سے
- طرف سے، جانب سے
- اس بات سے، اس حقیقت سے
- اس موقعے پر، ان حالات میں
شعر
اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقی
تمام مے کش پکار اٹھے یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے
رکھو دیر و حرم کو اب مقفل
کئی پاگل یہاں سے بھاگ نکلے
یہ لوگ ہومو ہون میں یقین رکھتے ہیں
چلو یہاں سے چلیں ہاتھ جل نہ جائے کہیں
English meaning of yahaa.n se
- hence, from here, from this place
यहाँ से के हिंदी अर्थ
- इस स्थान या स्थल से, इस इलाक़े या जगह से
- तरफ़ से, ओर से
- इस बात से, इस हक़ीक़त या तथ्य से
- इस अवसर पर, इन हालात में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَہاں سے)
یَہاں سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔