تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَہاں تُمھاری دال نہیں گَلے گی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں تُمھاری دال نہیں گَلے گی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
یَہاں تُمھاری دال نہیں گَلے گی کے اردو معانی
- اس جگہ تمہارا کام نہیں بنے گا یعنی تمہاری باتوں میں نہیں آئیں گے
- یہاں تم سے کچھ نہ ہو سکے گا، یہاں تک کوئی نہیں آ سکتا
English meaning of yahaa.n tumhaarii daal nahii.n galegii
- shake some other oak, you cannot do anything here
यहाँ तुम्हारी दाल नहीं गलेगी के हिंदी अर्थ
- इस जगह तुम्हारा काम नहीं बनेगा अर्थात तुम्हारी बातों में नहीं आएँगे
- यहाँ तुम से कुछ न हो सकेगा, यहाँ तक कोई नहीं आ सकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَہاں تُمھاری دال نہیں گَلے گی)
یَہاں تُمھاری دال نہیں گَلے گی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔