تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہیں" کے متعقلہ نتائج

یہیں

اسی جگہ، اسی مقام پر، اِسی دُنیا میں، اِسی جہان میں

یُہیں

یوں ہی کی تخفیف، اِسی طرح، اِسی انداز سے، ہمیشہ کی طرح

یَہِیں کے

اسی مقام یا شہر کی / کے ۔

یَہِیں کی

اسی مقام یا شہر کی / کے ۔

یہیں سے

اسی جگہ سے، اسی مقام سے نیز اسی موقع یا مرحلے سے

یَہیں پَر

اسی جگہ پر ، اسی مقام پر ۔

یَہِیں تَک

اسی جگہ تک ؛ اسی مرحلے تک ۔

یَہیں کَہیں

۔اسی جگہ کسی مقام پر۔؎

یَہِیں تَلَک

اسی جگہ تک ؛ اسی مرحلے تک ۔

یَہیں کا یَہیں

اسی وقت ، جلدی سے ، فوراً ، لگے ہاتھوں ۔

یَہِیں سے سَلام

دور سے سلام (کرتے ہیں پاس نہیں جاتے) ، بیزاری یا ناپسندیدگی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔

یَہیں کا چُن یَہیں کا پُن

جو کچھ ہے اسی جگہ کا طفیل ہے ، جو بھی ہے سو اس دنیا کا ہے ، دنیا کی باتیں دنیا میں رہ جائیں گی ؛ ُچن ُچون بمعنی آٹا اور ُپن بمعنی پانی ، یعنی کھانا پینا لینا دینا سب اسی جگہ کا ہے دوسری دنیا میں کچھ نہیں ۔

یَہِیں سے سَلام کَرتے ہَیں

۔کنایہ ہے بیزاری ظاہر کرنے سے۔؎

یَہاں کا یَہِیں

۔اسی جگہ کا اسی جگہ۔ دنیا کا دنیا ہی میں۔؎

یَہاں کی یَہِیں تَک

جس جگہ ہے اسی جگہ، اسی حالت میں

پِھر بے گھوڑے یَہِیں سے

جلد یا وقت سے پہلے عہد سے پھر جانا، بات پلٹ دینا

گِیدَڑ جَب جھیرے میں گِرا تو کہا آج یہیں مقام ہے

مجبوراً بھی شیخی سے باز نہ آیا، شرمندہ ہوئے مگر بات وہی رکھی، مجبوری میں بھی شیخی نہ گئی

آسْكَتی گِرا كُنْویں میں كَہے یَہیں بَھلے

(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل

پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا

ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یہیں کے معانیدیکھیے

یہیں

yahii.nयहीं

وزن : 12

یہیں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اسی جگہ، اسی مقام پر، اِسی دُنیا میں، اِسی جہان میں

شعر

English meaning of yahii.n

Adverb

  • only here, here and nowhere else, exactly here, in this place, here and nowhere else, in this very place,
  • in this manner, like always

यहीं के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इसी जगह, इसी स्थान पर, इसी दुनिया में, इसी संसार में

یہیں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words