تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہُودی" کے متعقلہ نتائج

عِبْرانی

بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط

عِبْرانی آمیز

عبرانی ملی ہوئی (زبان وغیرہ) .

عِبْرانی زَبان

یہودیوں کی زبان، ملک اسرائیل کی زبان

عِبْرانی اَعْداد

عبرانی زبان میں لکھے ہوئے اعداد . ۵۰۰ سے ۹۰۰ تک کے لیے نئی شکلیں اختراع کر لی گئیں . بالآخر عبرانی اعداد کی حسسبِ ذیل شکلیں قرار پائیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہُودی کے معانیدیکھیے

یَہُودی

yahuudiiयहूदी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تحقیراً

یَہُودی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یہود سے منسوب یا متعلق، یہود کا
  • ایک قوم جو حضرت یعقوب کی اولاد اور حضرت موسیٰ کی امت ہے نیز اس قوم کا فرد عبرانی، کلیمی، موسائی، موسوی، یہودیت کا پیرو کار
  • عبرانی زبان، ایک زبان جو یہودی خصوصاً مشرقی یورپ کے یہودی استعمال کرتے ہیں اور جس کی ابتدا جرمن زبان کی علاقائی تحتی بولی کے طور پر ہوئی اور جس میں عبرانی اور کئی دوسری زبانوں کے الفاظ شامل ہیں (انگ Yiddish)

صفت

  • عبرانی، مذہب یہود کا ماننے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of yahuudii

Noun, Masculine

  • Jew, Hebrew
  • miser

Adjective

  • Hebraic, Jewish

यहूदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यहूद देश का निवासी
  • (ए) मुज़क्कर, हज़रत मूसा की उम्मत का आदमी
  • उक्त देश की एक जाति जो अब सारे संसार में फैल गई है
  • इब्रानी ज़बान, एक ज़बान जो यहूदी ख़ुसूसन मशरिक़ी यूरोप के यहूदी इस्तिमाल करते हैं और जिस की इबतिदा जर्मन ज़बान की इलाक़ाई तहती बोली के तौर पर हुई और जिस में इब्रानी और कई दूसरी ज़बानों के अलफ़ाज़ शामिल हैं (अंग Yiddish
  • एक क़ौम जो हज़रत याक़ूब की औलाद और हज़रत मूसा की उम्मत है नीज़ उस क़ौम का फ़र्द, इब्रानी, कलीमी, मूसाई मूसवी, यहोदीत का पैरोकार
  • कंजूस, बख़ील, ख़सीस
  • कमीना, ख़बीस, ज़ालिम, संगदिल, शर पसंद
  • यहूद (रुक) से मंसूब या मुताल्लिक़, यहूद का
  • हत मूसा के धर्म का अनुयायी, इस्राईली ज़लील क़िस्म का सरमायादार, धन पिशाच
  • हत मूसा के धर्म का अनुयायी, इस्राईली ज़लील क़िस्म का सरमायादार, धन पिशाच ।।

یَہُودی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words