تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یک بہ یک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یک بہ یک کے معانیدیکھیے
یک بہ یک کے اردو معانی
فعل
- یکبارگی، یکایک، ایک دم سے، اچانک، ایک کے بعد ایک
شعر
یک بہ یک نام لے اٹھا میرا
جی میں کیا اس کے آ گیا ہوگا
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
گئی یک بہ یک جو ہوا پلٹ نہیں دل کو میرے قرار ہے
کروں اس ستم کو میں کیا بیاں مرا غم سے سینہ فگار ہے
English meaning of yak-ba-yak
Verb
- all of a sudden, suddenly, one by one, one after another
यक-ब-यक के हिंदी अर्थ
क्रिया
- एकबारगी, यकायक, एक दम से, एक के बाद एक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یک بہ یک)
یک بہ یک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔