تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک دِگَر" کے متعقلہ نتائج

یَک دِگَر

ایک دوسرا، ہرایک

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک دِگَر کے معانیدیکھیے

یَک دِگَر

yak-digarयक-दिगर

اصل: فارسی

وزن : 212

یَک دِگَر کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • ایک دوسرا، ہرایک
  • دونوں مل کر، دونوں، ایک دوسرے سے، ایک دوسرے کی جگہ پر
  • با ہم آمیز، ملا ہوا، ایک دوسرے میں گم
  • وہاں استعمال کیا جاتا ہے جب دوشخص باہم ایک کام میں متفق ہوں، یا بہت سے شخص اس طرح پر ہوں کہ ہر واحد ہر واحد سے سروکار رکھتا ہو
  • یک دگر، یک دیگر، ایک اور دوسرا، ایک کے ساتھ دوسرا، دونوں مل کر، باہم دگر، آپس میں، ایک دوسرے کی جگہ

شعر

English meaning of yak-digar

Adverb, Adjective

  • one another, each other, mutually

यक-दिगर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • परस्पर आपस में, बाहम्।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک دِگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک دِگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words