اردو، انگلش اور ہندی میں یَک گُونہ کے معانیدیکھیے
یَک گُونہ کے اردو معانی
صفت
- ایک ہی رنگ یا قسم کا، ایک طرح کا
- یک رنگ، ایک قسم کا، کسی قدر، ایک طرح کا، کسی حد تک، تھوڑا بہت
شعر
یک گونہ بے خودی کو ہی اب ڈھونڈھتا ہے دل
غم اور خوشی کا بوجھ برابر ہے کیا کروں
تقرب جن کو ہے ان کو بھی یک گونہ ہے مایوسی
یہ حالت ہے تو پھر دیدار تیرا عام کیا ہوگا
ایک دیوانے کو اتنا ہی شرف کیا کم ہے
زلف و زنجیر سے یک گونہ شغف کیا کم ہے
English meaning of yak-guuna
Adjective
- kind of, to some extent, slight
यक-गूना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किचित्, किसी क़दर, थोड़ा, यकरंग, एक प्रकार का, थोड़ा बहुत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک گُونہ)
یَک گُونہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔