تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک" کے متعقلہ نتائج

یَک

(" ایک" کا عام بول چال کا تلفظ)، ۲ سے پہلے کا عدد

یَک رَہ

ایک بار، ایک مرتبہ

یَک تَہ

رک : یک تہی ؛ وہ لباس جو ایک یہ کا ہوا ، اکہرا.

یَک تَنَہ

یَک دَرَہ

(لفظاً) ایک دروازے والا ؛ (مجازاً) ایک در ، ایک دروازہ.

یَک نَہ یَک

ایک یا دوسرا ؛ ایک یا کوئی نہ کوئی ؛ کچھ نہ کچھ .

یَک پَہَر

ایک وقت ؛ کچھ دیر.

یَک ذَرَہ

رک : یک ذرا ؛ تھوڑا سا ۔

یَکشمَہ

تپ دق

یَک جِہَت

۱. ایک جہت کا ، متفق ، متحد ، متفق الرائے ، ہم آہنگ.

یَک رُخَہ

ایک رخ رکھنے والا

یَک عِلْم

۔(ف) صفت۔ بالکل۔ تمام ۔یک لخت۔ فوراً ضرور۔؎

یَک شَبَہ

یَک پیچَہ

ایک بل کا ؛ (مجازاً) ایک طرح کا.

یَک چوبَہ

ایک چوب کا، ایک بلی کا، وہ (گول خیمہ) جس میں ایک چوب ہوتا ہے

یَک روزَہ

ایک دن کا، ایک دن کے لیے باقی رہنے والا، (کنایہ) چند روزہ، عارضی

یَکْدِلَہ

یَکْسَرَہ

سب، تمام و کمال، بالکل، ہم، جملہ

یَک عُمْر

ایک طویل مدت، پوری عمر

یَک اَسْپَہ

ایک گھوڑے والا، وہ شخص، جو ایک گھوڑا رکھتا ہو یا ایک گھوڑے کا مالک ہو

یَک گوشَہ

(لفظاً) ایک گوشہ ، ایک کنارہ ، ایک طرف.

یَک جُرعَہ

ایک گھونٹ ۔

یَک لَحظَہ

ایک لمحہ؛ ایک لمحے کو، ایک پل کے لیے بھی

یَک شِقَہ

ایک شق والا ؛ (نباتیات) ایک نوع کا پھول (انگ : Mono chasium) ۔

یَک چَن٘د

بعض وقت، تھوڑا زمانہ، یونہی، کچھ، تھوڑا سا، کچھ یونہی، تھوڑی سی دیر، کچھ روز کے لیے، فوراً، اچانک، یک دم

یَک ہَفتَہ

سات دن نیز سات دن تک

یَک لَختَہ

یک قطعہ ، ایک ٹکڑے کا ، ایک ہی حصے پر مشتمل ؛ (کنایتہ) سالم ۔

یَک نَغْمَہ

ایک راگ ؛ (مجازاً) روز ازل کی آواز " کن " ، عالم تخلیق کی ابتدا.

یَک مِعدَہ

ایک معدے والا (عموماً جانور) ۔

یَک رَنجَہ

یکبارگی ، ایکا کر کے .

یَک راہ

ایک راستہ ، ایک ہی راستہ

یَکِہْلا

اکیلا ، تنہا نیز کسی کو ساتھ لئے بغیر .

یَک فَصْلَہ

رک : یک فصلی ؛ سال میں صرف ایک فصل پیدا کرنے یا دینے والا.

یَک وَرَقَہ

یَک مَرْتَبہ

ایک دفعہ ، ایک بار ہی.

یَک رَہی

(لفظاً) ایک راہ پر ہونے کی حالت ، یکجہتی ؛ مراد :یک روئی (رک) ؛ ایک شکل کا ہونا ۔

یَک روزَنَہ

ایک روزن والا ، جس کے ایک سوراخ ہو ؛ (حیاتیات) جانوروں کی ایک نوع جن کے دودھ پلانے کے لیے صرف ایک سوراخ ہوتا ہے ۔

یَک چَشْمَہ

ایک شیشے والی عینک ۔

یَک پُشْتَہ

ایک طرف چھپا ہوا (کاغذ) ، اک رُخا چھپا ہوا کاغذ.

یَک تَہی

ایک تہ کا، ایک پرت والا، وہ کپڑا، جو دوہرانہ ہو، اکہرا ہو

یَک ہاتھ

ایک ہاتھ ، (شمشیر بازی) ایک ہاتھ میں شمشیر اور ایک ہاتھ خالی حریف سے مقابلہ کرنے والا شمشیر باز ۔

یَک بَہ بَیَک

رک : یکبارگی ؛ دفعۃً ، یکایک ، ناگہاں ، یکمشت ، ایکا ایکی ، اچانک ، معاً ، فوراً ، متواتر.

یَکْبارَہ

(نباتیات) یک ثمرہ، صرف ایک بار پھل دینے ولا، ایک بار بیچ پیدا کر کے خستہ یا خراب ہو جانے والا (پودا)

یَکَن٘گ

(سیف بازی) بغیر سپر کے صرف تلوار سے مقابلہ کرنا ؛ ایک قسم کی کشتی یا دانو کا نام رک : ِاکنگ ۔

یَکسُویَہ

استقلال ، اطمینان ، کسی ایک کام پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت ۔

یَکْدانَہ

ایک قسم کا موتیوں کا ہار

یَک پایَہ

ایک پاؤں والا، (نباتیات) ایسا پھولوں کا گچھا، جس کی ایک شاخ یا ڈنٹھل ہو اور سر کے نیچے دائیں بائیں شگوفے لگے ہوں (لاط : Monopodial)

یَک نَعل

یَک راہی

باہم مطابق ہونے کی حالت ، مطابقت ، مشابہت

یَک بارہ

یک بیک، اچانک، دفعتاً

یَک پارہ

ایک ٹکڑا ، ایک حصہ.

یَک لوہی

(لفظاً) ایک لویے کے ٹکڑے کا ؛ (لوہاری) تلوار کا پھل جو ایک لوہے کے ٹکڑے کا بنا ہو.

یَک نَالَہ

ایک فریاد ، ایک نالہ ۔

یَک تالَہ

(موسیقی) رک : ایکا ؛ ایک تال کا نام ۔

یَک گُونہ

ایک ہی رنگ یا قسم کا، ایک طرح کا

یَک گِرِفْتَہ

(کیمیا) جو صرف ایک (ایٹم) کے ساتھ مربوط ہو سکے (انگ : Monovalent).

یَک سالَہ

ایک سال کا، ایک سال کی عمر کا

یَک نَوعی

ایک نوع کا، ایک ہی قسم کا، ایک ہی جنس یا نوع کا، ہم جنس

یَک پَہْلُو

ایک پہلو ، یکتا ، یکساں ، برابر ، ہم رتبہ.

یَک شَنْبَہ

اتوار، اتوار کا دن نیز ہفتہ کا پہلا دن، ہفتے کے بعد کا اور پیر سے پہلے کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک کے معانیدیکھیے

یَک

yakयक

اصل: فارسی

وزن : 2

یَک کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر، عددی

  • (" ایک" کا عام بول چال کا تلفظ)، ۲ سے پہلے کا عدد
  • اکیلا، تنہا، فرد، جریدہ
  • ایک، واحد

شعر

English meaning of yak

Noun, Adjective, Masculine, Numeral

  • a, an, one

यक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, संख्यात्मक

  • अकेला, एक
  • अकेला; एक।
  • एक
  • एक की संख्या, एक वस्तु ।।

یَک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words