تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک مَن" کے متعقلہ نتائج

یَک مَن

ایک من نیز یک دل ؛ (مجازاً) متفق ۔

یَک مَنزِلَہ

ایک منزلہ مکان، ایک منزل کا، وہ مکان جس کی ایک ہی منزل ہو

یَک مَنزِل

جن کا راستہ اور اڈا ایک ہو (گاڑیوں کے لیے مستعمل) ۔

یَک مَنی

دوستی، اتفاق رائے، یک دلی

یَک مَن عِلم رَا، دَہ مَن عَقل بایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک حصہ علم کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے ، عقل کے بغیر علم سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک مَن کے معانیدیکھیے

یَک مَن

yak-manयक-मन

یَک مَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک من نیز یک دل ؛ (مجازاً) متفق ۔

यक-मन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मन अथवा एक दिल; (लाक्षणिक) सहमति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک مَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک مَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone