تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک مُشت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک مُشت کے معانیدیکھیے
یَک مُشت کے اردو معانی
صفت
- ایک مٹھا، اکٹھا، فی الفور، تمام و کمال، سب، ایک ساتھ ، ایک دفعہ ہی میں، ایک مٹھی
شعر
مرے اعزا مجھے بٹوریں کہ میں بھی یک مشت مر کے دیکھوں
کہ وقفے وقفے سے تھوڑا تھوڑا بہت سی قسطوں میں مر گیا ہوں
English meaning of yak-musht
Adjective
- handful, lump sum, fistful
- at once, once
यक-मुश्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इकट्ठा, सब का सब, जो थोड़ा-थोड़ा अथवा क़िस्तों में न हो, एक मुट्ठी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک مُشت)
یَک مُشت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔