تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک قَلَم چھوڑْ دینا" کے متعقلہ نتائج

یَک قَلَم چھوڑْ دینا

کسی بات یا کسی چیز کو فوراً یا بالکل چھوڑ دینا، کسی چیز کو فوراً ترک کر دینا

یَک قَلَم خَارج کَر دینا

بالکل نکال دینا ، کسی صورت رہنے نہ دینا.

یَک قَلَم مَنْسُوخ کَر دینا

فوراً منسوخ کر دینا، بالکل ختم کر دینا

یَک قَلَم تَرک کَرْ دینا

بالکل چھوڑ دینا، بالکل استعمال نہ کرنا

یَک قَلَم مَحو کَر دینا

بالکل ختم کر دینا ، بالکل چھوڑ دینا ، یکسر ترک کر دینا ، فوراً بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک قَلَم چھوڑْ دینا کے معانیدیکھیے

یَک قَلَم چھوڑْ دینا

yak qalam chho.D denaaयक क़लम छोड़ देना

محاورہ

یَک قَلَم چھوڑْ دینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • کسی بات یا کسی چیز کو فوراً یا بالکل چھوڑ دینا، کسی چیز کو فوراً ترک کر دینا

यक क़लम छोड़ देना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • किसी बात या किसी चीज़ को फ़ौरन या बिलकुल छोड़ देना, किसी चीज़ को फ़ौरन परित्याग करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک قَلَم چھوڑْ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک قَلَم چھوڑْ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words