تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک رُو کے معانیدیکھیے
یَک رُو کے اردو معانی
صفت
- سچا دوست، مخلص، محب، صادق، ایک طرف پوری توجہ دینے والا، منہمک، یکسو
- ایک طرف لکھا ہوا، ہم زبان، متفق
شعر
یکروؔ ہوا ہے پانی سن آبروؔ کا مصرع
''رکھنے کو یوسفاں کے اک دل کی چاہ بس ہے''
فضل احمد سیں شعر یکروؔ کا
راہ ہے پردۂ حجازی کا
جبھی ہو وصل ہانسی سیں حصار پیرہن تب
ترا یکروؔ سنامی ہے نہیں ہرگز سمانے کا
English meaning of yak-ruu
Adjective
- of one face, sincere, loyal, pure
- unanimity, agreed, unanimous
- written on one side
यक-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक दिल, एक तरफ़ पूरी तवज्जा देने वाला, घनिष्ठ, सच्चा दोस्त, सच्चा दोस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک رُو)
یَک رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔