تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَخدان" کے متعقلہ نتائج

یَخدان

برف کا صندوق، باریک تختوں کا صندوق جس پر چمڑا منڑھا ہوتا ہے، صندوق جس میں قسم قسم کے طعام، مٹھائیاں اور حلوے رکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یَخدان کے معانیدیکھیے

یَخدان

yaKHdaanयख़दान

اصل: فارسی

وزن : 221

یَخدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برف کا صندوق، باریک تختوں کا صندوق جس پر چمڑا منڑھا ہوتا ہے، صندوق جس میں قسم قسم کے طعام، مٹھائیاں اور حلوے رکھتے ہیں
  • برقی طاقت سے چلنے والی مشین جو کھانے پینے کی اشیا کو ٹھنڈا اور تازہ رکھتی ہے اور برف بنانے کے کام بھی آتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of yaKHdaan

Noun, Masculine

  • icebox
  • fridge, refrigerator

यख़दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना रखने की अलमारी, संदूक़ जिसमें विभिन्न प्रकार के भोजन, मिठाईयाँ और हलवे रखते हैं
  • बिजली से चलने वाली मशीन जो खाने पीने की चीज़ों को ठंडा और ताज़ा रखती है और बर्फ़ बनाने के काम भी आती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَخدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَخدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone