تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکسانِیت" کے متعقلہ نتائج

بَرابَری

برابر سے اسم کیفیت، ہم چشمی، ہم سری، رقابت، مطابقت، موافقت، برابر کا

بَرابَری دینا

مساعی ٹھہرانا ، ہمسر یا مثل قرار دینا .

بَرابَری سے

بَرابَری کرنا

بَدابَدی

حکمی ، شرطی ، شرطیں بد بد کے ، ضدم ضدا یا بحشا بحشی کے طور پر .

بَرابَری بانھ

اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بُرْبُرا

بلیقہ (رک)

بَرْبَرا

بَرْبَری

بربرا (رک) کی تانیث .

beriberi

اعصاب کا ورم جو حیاتین ب 1کی کمی سے پیدا ہوتا ہے۔.

باری باری

بار بار، نمبروار، سلسلے با ترتیب سے، یکے بعد دیگرے

بڑبڑا

بک بک، بکواس، فضول بات چیت

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

بُڑبُڑا

بلبلہ ، حباب

بَدی بَدا

شرط ، بازی .

بَڑْبَڑائی

بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

بَڑ بیری

جنْگلی بیری ، جھڑ بیری

بَڑے بَڑے

نامور ، سورما ، دولتمند ، عالی خاندان ، صاحب علم و فن اشخاص

بُوندا باندی

تھوڑی تھوڑی بارش، اکا دکا بونْد پڑنا، وہ بارش جوجھڑ نہ لگائے، وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش، ترشح

مَطلَب بَرابَری کَرنا

۔مطلب برلانا۔ کام نکالنا۔ مقصد پورا کرنا۔ حاجت روائی کرنا۔

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے

بڑے بے غیرت ہو

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

باری باری سے

نمبر وار، ہر ایک اپنے نمبر پر، ترتیب سے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

ہَذْیان بَربَری

(طب) ہذیان کی وہ شکل جس میں مریض بالکل بے سروپا باتیں کرنے لگ جاتا ہے ۔

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

خانْماں بَربادی

تباہی

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

جِیو بُڑبُڑا ہونا

خوف زدہ ہونا ، گھبرانا.

نان بَربَری

ایک قسم کی روٹی جو ایران سے متعلق ہے

سَو کے بَرابَرا

بہت زیادہ ، سب پر بھاری ، سب سے برتر .

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

چِین بَر اَبْرُو رَہْنا

غصے میں ہونا، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا

چِین بَر اَبْرُو ہونا

غصے میں ہونا، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسانِیت کے معانیدیکھیے

یَکسانِیت

yaksaaniyatयकसानियत

اصل: فارسی

وزن : 2212

یَکسانِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جیسا ہونے کی حالت، ایک جیسی کیفیت یا ایک سی حالت، ہمواریت
  • مماثلت، مشابہت، ملتی جلتی صورت
  • (مجازاً) سپاٹ پن

شعر

English meaning of yaksaaniyat

Noun, Feminine

  • uniformity, equality, agreement

यकसानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समता, साम्य, मुसावात, सदृशता, तुल्यता, बराबरी

یَکسانِیت کے مرکب الفاظ

یَکسانِیت سے متعلق دلچسپ معلومات

یکسانیت ’’ایک طرح کا ہونا، مشابہ ہونا‘‘ کے معنی میں’’یکسانی‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’یکسانیت‘‘ غیر ضروری ہے بلکہ الجھن پیدا کرتا ہے۔ لیکن اب بعض لوگ ’’یکسانیت‘‘ کو ’’عدم تنوع‘‘ کے معنی میں استعمال کرنے لگے ہیں۔ مثلاً: ان کے اشعار میں یکسانیت بہت ہے [یعنی سب ایک ہی انداز کے ہیں، کوئی تنوع نہیں]۔ ان معنی میں’’یکسانیت‘‘ کو قبول کیا جاسکتا ہے۔ لیکن بعض لوگ اسے اس لئے غلط سمجھتے ہیں کہ فارسی لفظ ’’یکساں‘‘ پر یائے فاعلی لگا کر ’’یکسانی‘‘ تو بن سکتا ہے، لیکن اس پر عربی کی تائے مصدری لگا کر’’یکسانیت‘‘ بنانا غلط ہے۔ یہ استدلال صحیح نہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے کئی بار کہہ چکے ہیں، زبان میں وہ سب صحیح ہے جو رائج ہوگیا، خواہ کسی اور زبان کے لحاظ سے وہ غلط ہی کیوں نہ ہو۔ ’’اپنائیت‘‘ اس کی بہت اچھی مثال ہے، کہ اس میں دیسی’’اپنا‘‘ پر اپنے دیسی انداز میں ہمزہ لگایا، اور پھرعربی یائے مصدری لگا کر’’اپنائیت‘‘ بنا لیا۔ دیکھئے، ’’اپنائیت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکسانِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکسانِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone