تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْبَری" کے متعقلہ نتائج

بَرْبَری

بربرا (رک) کی تانیث .

بَرْبَری خانَہ

بکریوں کے رہنے کا باڑا.

بَرْبَرِیَّت

وحشی پن، بہیمت، ظلم و تشدد جو انسانیت کے خلاف ہو

بَرْبَرِیَت

نان بَربَری

ایک قسم کی روٹی جو ایران سے متعلق ہے

ہَذْیان بَربَری

(طب) ہذیان کی وہ شکل جس میں مریض بالکل بے سروپا باتیں کرنے لگ جاتا ہے ۔

بَرابَری

برابر سے اسم کیفیت، ہم چشمی، ہم سری، رقابت، مطابقت، موافقت، برابر کا

بَرْبَرا

a Basel found in forest

بَرْبَر

بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقہ میں رہتا ہے، یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے

بُرْبُرا

بلیقہ (رک)

بَرَبَّر

برابر (رک) کا ایک عوامی تلفظ.

بَرْتَری

فضیلت، بزرگی، بڑائی، غلبہ، بلندی، پیش قدمی، سبقت

بَرابَری سے

equally

بَرْبَٹی

طوائف، رنڈی، کسبی

بَرابَری کرنا

confront, oppose or defy

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبَری کے معانیدیکھیے

بَرْبَری

barbarii•बर्बरी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بَرْبَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بربرا (رک) کی تانیث .
  • ایک قسم کی چتکبری اور خوبصورت بکری (اکثر بکری کے ساتھ بطور صف مستعمل).
  • گوسفند دیرینہ سال .
  • افریقہ کے علاقعۂ بربر میں بولی جانے والی زبانوں میں سے ہر ایک .
  • بربری زبان کا طرز تحریر .

Urdu meaning of barbarii

  • Roman
  • Urdu

  • barabraa (ruk) kii taaniis
  • ek kism kii chitkabrii aur Khuubsuurat bikrii (aksar bikrii ke saath bataur saf mustaamal)
  • gosafnad deriina saal
  • afriiqaa ke alaaqaa-e-barbar me.n bolii jaane vaalii zabaano.n me.n se har ek
  • barabrii zabaan ka tarz tahriir

English meaning of barbarii

Noun, Feminine

  • a large goat native to Barbary

बर्बरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईंगुर। सिंदूर।
  • एक प्रकार की बकरी
  • बन तुलसी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone