تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَمِینِ مُنْعَقِدَہ" کے متعقلہ نتائج

یَمِینِ مُنْعَقِدَہ

آئندہ زمانے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے ارادے سے کھائی جانے والی قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں یَمِینِ مُنْعَقِدَہ کے معانیدیکھیے

یَمِینِ مُنْعَقِدَہ

yamiin-e-mun'aqidaयमीन-ए-मुन'अक़िदा

اصل: عربی

یَمِینِ مُنْعَقِدَہ کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • آئندہ زمانے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے ارادے سے کھائی جانے والی قسم

    مثال - مثلا قسم کھا کے کہے کہ آج کھانا نہ کھاؤں گا یا فلانے سے باتیں نہ کروں گا تو اسے یمین منعقدہ کہتے ہیں۔

यमीन-ए-मुन'अक़िदा के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • भविष्य में कुछ करने या न करने के इरादे से ली गई शपथ

    उदाहरण - मस्लन क़सम खा के कहे कि आज खाना न खाऊँगा या फ़ुलाने से बातें न करूँगा तो इसे यमीन-ए-मुन'अक़िदा कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَمِینِ مُنْعَقِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَمِینِ مُنْعَقِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words