تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَرْغَہ قَدَم" کے متعقلہ نتائج

یَرْغَہ قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جو کہ خیز اور دلکی کی طرح تیز اور دور تک نہیں ہوتی مگر اس میں ہر قدم بہت لمبا پڑتا ہے اور جلد اُٹھتا ہے اور سم زمین سے رگڑتا چلتا ہے اس باعث گھوڑا گرنے سے بچا رہتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَرْغَہ قَدَم کے معانیدیکھیے

یَرْغَہ قَدَم

yarGa-qadamयर्ग़ा-क़दम

یَرْغَہ قَدَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی ایک چال جو کہ خیز اور دلکی کی طرح تیز اور دور تک نہیں ہوتی مگر اس میں ہر قدم بہت لمبا پڑتا ہے اور جلد اُٹھتا ہے اور سم زمین سے رگڑتا چلتا ہے اس باعث گھوڑا گرنے سے بچا رہتا ہے ۔

यर्ग़ा-क़दम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की एक चाल जो कि छलाँग और द्रुत गति की तरह तेज़ और दूर तक नहीं होती मगर उसमें हर क़दम बहुत लंबा पड़ता है और जल्दी उठता है और खुर ज़मीन से रगड़ता चलता है जिसके कारण घोड़ा गिरने से बचा रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَرْغَہ قَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَرْغَہ قَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words