تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَش٘ب" کے متعقلہ نتائج

یَش٘ب

ایک قمیتی پتھر جو مائل سبزی ہوتا ہے، سنگ سلیمانی، سنگ مردار کی ایک قسم، عموماً سرخ زرد یا بھورا نگینہ، یشم

یَش٘ب کا تَعوِیذ

وہ نقش جو بعض علاقوں میں پیٹ کے امراض کے علاض کے لئے استعمال ہوتا تھا

یَش٘ب کافُوری

سفید کافور جیستے رنگ کا یشب ، ایک قیمتی سفید پتھر .

یَش٘ب کی تَخْتی

یشب پتھر کی تختی جس مین نقش وگیرہ بنا ہوا کہتے ہیں کہ یہ اختلاج قلب کے لےئ نافع ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَش٘ب کے معانیدیکھیے

یَش٘ب

yashbयश्ब

اصل: فارسی

وزن : 21

یَش٘ب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قمیتی پتھر جو مائل سبزی ہوتا ہے، سنگ سلیمانی، سنگ مردار کی ایک قسم، عموماً سرخ زرد یا بھورا نگینہ، یشم

شعر

English meaning of yashb

Noun, Masculine

यश्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक हरा और कठोर पत्थर जो दवा में चलता है और दिल धड़कने की बीमारी में लाभ देता है।
  • हरे रंग का कठोर पत्थर जो हृदय संबंधी रोगों में लाभकारी होता है; संगे-यशब।

یَش٘ب کے قافیہ الفاظ

یَش٘ب سے متعلق دلچسپ معلومات

یشب اول دوم مفتوح، یا بقول بعض، دوم ساکن۔ ایک قیمتی پتھر، اسے’’یشم‘‘ بھی کہتے ہیں۔ دیبی پرشاد سحر بدایونی مرحوم نے لکھا ہے کہ صحیح لفظ بائے فارسی کے ساتھ ‘‘یشپ‘‘ ہے، لیکن اس کی سند نہ ملی۔ اردو میں تو بہرحال ’’یشب‘‘ ہی درست ہے۔ ’’یشم‘‘ اردو میں بہت کم برتا گیا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَش٘ب)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَش٘ب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone