تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَتِیمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَتِیمی کے معانیدیکھیے
یَتِیمی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ۔مونث۔ بے پدری کا عالم۔
- یتیم ہونے کی حالت، بے پدری کا عالم، عالم بے وارثی، لاوارثی
- بے سرو سامانی، بے آسرا پن
شعر
ننھی سی کلی قید سلاسل اور یتیمی
اے قہر خداوند تو کہاں ہے تو کہاں ہے
سایہ تھا ہی نہیں مالی کا چمن کے سر پر
رنگ پھولوں کا یتیمی میں نکھرتا کیسے
جس طرح یتیمی کو عامرؔ
اک بھرا پرا سنسار ملے
English meaning of yatiimii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- being an orphan, orphanhood
- the state or pupilage of an orphan
- helpless
यतीमी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यतीम होने की अवस्था या भाव, अनाथपन, बे बाप का हो जाना, बे-आसरा हो जाना, बेसहारा, लावारिस
یَتِیمی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَتِیمی)
یَتِیمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔