تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَومِیَہ" کے متعقلہ نتائج

یَومِیَہ

ہرروز کا، ہردن کا، معمول کا

یَومِیَہ بَیاض

(کتب خانہ) روزانہ اندراج کی وہ کتاب جس میں کسی کتاب کے اجرا کے وقت مصنف ، عنوان ، تاریخ اجراء اور پڑھنے والے کا نام درج کیا جاتا تھا .

یَومِیَہ اَلاؤُنْس

ہر دن کے کام کا اعزازیہ

نَمازِ یَومِیَہ

دن بھر کی نماز ؛ مراداً : نمازِ پنجگانہ میں سے کوئی نماز ، پانچوں وقت کی فرض نمازوں میں سے کوئی نماز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَومِیَہ کے معانیدیکھیے

یَومِیَہ

yaumiyaयौमिया

اصل: عربی

وزن : 212

یَومِیَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہرروز کا، ہردن کا، معمول کا

    مثال - ایک دن مجلس یومیہ کے وقت حضرات علما نے ادبا حضرت والا سے عرض کیا ۔ (۱۹۸۵ ، مآثر حکیم الامت ، ۹۵) ۔ حضرت عارف بااﷲ قدس اﷲ سرہ نے معمولات یومیہ میں فرمایا ۔ (۲۰۰۵ ، لطائف قرآنی ، ۷۵۱) ۔ میں نے فوراً دس روپے یومیہ مقرر کردیا کہ یومیہ کام کی اجرت بھی یومیاً ادا کرنی چاہیے ۔ (۲۰۱۰ ، نقیب ختم نبوت ، مارچ ، ۱۵۵) ۔

صفت

  • روزانہ، ہردن، روز کے روز، ہرروز

اسم، مذکر

  • وہ عطیہ نقدی جو بعوض خدمت یا بلا کسی خدمت کے کسی شخص کے نام بذریعہ سند جاری ہوتا ہے اس کا تعین بحساب فی یوم ہوتا ہے
  • ہر روز ملنے والی رقم یا غذا، روزینہ
  • رشوت، بھتّہ

English meaning of yaumiya

Adverb

  • daily

    Example - Rajkot mein Hindustan aur Sri Lanka ke darmiyan khele gaye yaumiya match mein Hindustan ki fatah hui

Adjective

Noun, Masculine

  • daily pay, or allowance; daily food or provisions
  • daily food
  • bribe

यौमिया के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • प्रतिदिन का, हर दिन का, दिनचर्या का

    उदाहरण - राजकोट में हिंदुस्तान और श्रीलंका के दरमियान खेले गए यौमिया मैच में हिंदुस्तान की फ़तह हुई

विशेषण

  • हर दिन, हर रोज़, दैनिक, रोज़ाना, प्रतिदिन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह भेंट या राशि किसी व्यक्ति को नाम पर सेवा के बदले में या बिना सेवा के प्रमाण के रूप में जारी किया जाता है, इसका निर्धारण दैनिक आधार पर किया जाता है
  • रोज़ीना, रोज़ मिलने वाला धन या ख़ूराक
  • रिश्वर, भत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَومِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَومِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone