تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَومُ التَّروِیَہ" کے متعقلہ نتائج

یَومُ التَّروِیَہ

ذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ جس میں حجاج منیٰ کو کوچ کرتے ہیں اس لیے اس کو یوم النقلہ بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یَومُ التَّروِیَہ کے معانیدیکھیے

یَومُ التَّروِیَہ

yaumut-tarviyaयौमुत-तरविया

اصل: عربی

موضوعات: حج اسلامیات

یَومُ التَّروِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ جس میں حجاج منیٰ کو کوچ کرتے ہیں اس لیے اس کو یوم النقلہ بھی کہتے ہیں

    مثال - آٹھویں تاریخ کی شب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ کوئی کہنے والا کہتا ہے کہ خدا تعالیٰ تجھ کو حکم کرتا ہے کہ تیرے اس بیٹے کے ذبح کرنے کا ۔۔۔۔۔ اسی وجہ سے آٹھویں تاریخ کو یوم الترویہ کہتے ہیں ۔ (۱۹۰۶ ، حیوٰۃ الحیوان ، ۲ : ۳۰۳) ۔ - ۔۔۔۔۔ آٹھویں ذی الحجہ یوم الترویہ روز پنجشنبہ سوار ہوئے اور منیٰ میں تشریف لائے

English meaning of yaumut-tarviya

Noun, Masculine

  • the day of al-Tarwiyah is the eighth of Zil-Hijjah, when hajis together at Mina

यौमुत-तरविया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़िल-हिज्जा (इस्लामी बारहवाँ महीना) का आठवाँ दिन जिसमें हाजी लोग मिना (अरब के एक स्थान का नाम) को जाते हैं

    उदाहरण - .... आठवीं ज़िल-हिज्जा यौमुत-तरविया रोज़-ए-पंजशंबा (बृहस्पतिवार) सवार हुए और मिना में तशरीफ लाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَومُ التَّروِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَومُ التَّروِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone