تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ بھی ایک چال ہے" کے متعقلہ نتائج

یِہ بھی ایک چال ہے

یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

یِہ بھی یاروں کی ایک دَھج ہے

خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔

یِہ بھی دَم ہے

یہ بھی ّہمت ہے ، یہ طاقت بھی ہے ۔

یِہ بھی خُدائی ہے

یہ بھی خدا کی قدرت ہے ، یہ بھی خدا کا کرنا ہے ، خدا کے کرنے سے ایسا بھی ممکن ہوا ہے ۔

یِہ بھی کوئی بات ہے

یہ بات مہمل ہے، بے موقع ہے، بیکار کی بات ہے

یِہ جُوتی بھی دیکھی ہے

جوتے سے پٹائی ہوگی ، دھمکی کے لیے بولا جاتا ہے ۔

یِہ بھی ہو سَکتا ہے

یہ بھی ممکن ہے ، اس کا بھی امکان ہے۔

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

یِہ زاہِدِ مَکاّر اِدَھر بھی ہے اُدَھر بھی ہے

ظاہر میں عبادت گزار لیکن درپردہ مکارہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ بھی ایک چال ہے کے معانیدیکھیے

یِہ بھی ایک چال ہے

ye bhii ek chaal heये भी ऐक चाल है

ضرب المثل

یِہ بھی ایک چال ہے کے اردو معانی

  • یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

ये भी ऐक चाल है के हिंदी अर्थ

  • ये भी चालाकी है, ये भी एक तरकीब है, ये भी एक दाओ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ بھی ایک چال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ بھی ایک چال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone