تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ بھی کُچھ ہیں" کے متعقلہ نتائج

یِہ بھی کُچھ ہیں

ان کی بھی کوئی حیثیت ہے ، یہ بھی عزّت اور مرتبہ رکھتے ہیں۔

یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں

یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

یِہ بھی کِسی نے نَہ پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ بھی کُچھ ہیں کے معانیدیکھیے

یِہ بھی کُچھ ہیں

ye bhii kuchh hai.nये भी कुछ हैं

عبارت

یِہ بھی کُچھ ہیں کے اردو معانی

  • ان کی بھی کوئی حیثیت ہے ، یہ بھی عزّت اور مرتبہ رکھتے ہیں۔

ये भी कुछ हैं के हिंदी अर्थ

  • इन की भी कोई हैसियत है, ये भी इज़्ज़त और मर्तबा रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ بھی کُچھ ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ بھی کُچھ ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words