تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ دن" کے متعقلہ نتائج

یہ دن

ایسے برے دن، ایسے اچھے دن، اچھے اور برے دن کے لیےمستعمل ہے

یہ دن دیکھا

۔ اس حالت کو پہنچا۔؎

یِہ دِن سَب کے لِیے ہے

مرنا سب کو ہے ، یہ دن لازمی ہے ؛ رک : یہ دن سب کو دھرا ہے ۔

یِہ دِن سَب کو دَھرا ہے

سب کو ایک دن ضرور مرنا ہے، یہ دن سب کے لیے ہے

یہ دِن سب کے واسطے ہے

سب کو مرنا ہے، یہ دن سب کے لیے ہے

خُدا نے یہ دِن دِکھایا

اللہ نے کسی قابل کیا.

اَللہ نے یہ دِن دِکھایا ہے

خوشی کے موقع پر مستعمل .

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

د وگَھڑی دِن یا رات رَہے

اس وقت جب تھوڑا سا دن یا رات باقی رہے .

دِن بَھلے ہی نَہ ہو جائیں یا پِھر بھی نَہ جائیں

اگر کام ہو جائے تو نصیبہ ہی نہ جاگ جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ دن کے معانیدیکھیے

یہ دن

ye-dinये-दिन

وزن : 22

عبارت

یہ دن کے اردو معانی

  • ایسے برے دن، ایسے اچھے دن، اچھے اور برے دن کے لیےمستعمل ہے

English meaning of ye-din

  • such an unfortunate time- said in exclamation of a very importune period of time

ये-दिन के हिंदी अर्थ

  • ऐसे बुरे दिन, ऐसे अच्छे दिन, अच्छे और बुरे दिन के लिए प्रयुक्त होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ دن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ دن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words