تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ کَہنے کی باتیں ہیں" کے متعقلہ نتائج

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں

زبانی جمع خرچ ہے ، بیکار کی باتیں ہیں ، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی ۔

یِہ باتیں ہیں

۔وہمی باتیں ہیں۔ فضول باتیں ہیں۔؎

خُدا کی باتیں ہیں

اللہ کی شان ہے (تعجب کے موقع پر مستعمل)

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

سَب کَہْنے کی باتیں ہیں

بناوٹ کی باتیں ہیں، اصلیت کُچھ نہیں

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

خدا جانے کیا انجام ہو، کیا مشکل پیش آجائے (کسی اقدام یا خطرہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

یِہ کِس مَرَض کی دَوا ہیں

بے کار آدمی ہیں ، جس سے کسی کو فائدہ نہ پہنچے اُس کے لیے کہتے ہیں

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ کَہنے کی باتیں ہیں کے معانیدیکھیے

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں

ye kahne kii baate.n hai.nये कहने की बातें हैं

عبارت

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں کے اردو معانی

  • زبانی جمع خرچ ہے ، بیکار کی باتیں ہیں ، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی ۔

ये कहने की बातें हैं के हिंदी अर्थ

  • ज़बानी जमा ख़र्च है, बेकार की बातें हैं, सिर्फ़ कहने की हद तक है अमलन यूं नहीं होसकती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ کَہنے کی باتیں ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words