تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ مُنھ اور پُھلَوریاں" کے متعقلہ نتائج

یِہ مُنھ اور پُھلَوریاں

یہ کام تمھاری حیثیت سے زیادہ ہے، تم اس لائق نہیں

یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یِہ مُنھ اور گاجَریں

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

یِہ مُنھ اور کھائے چَولائی

ایسی خواہش یا آرزو جو کسی کی حیثیت سے زیادہ ہو ، جب کوئی کسی چیز کے قابل نہ ہو توکہتے ہیں ۔

یِہ مُنھ اور چار چُنگْلی لاسا

کسی کو اس کی اوقات یاد دلانے کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ مُنھ اور پُھلَوریاں کے معانیدیکھیے

یِہ مُنھ اور پُھلَوریاں

ye mu.nh aur phulauriyaa.nये मुँह और फुलौरियाँ

ضرب المثل

یِہ مُنھ اور پُھلَوریاں کے اردو معانی

  • یہ کام تمھاری حیثیت سے زیادہ ہے، تم اس لائق نہیں

ये मुँह और फुलौरियाँ के हिंदी अर्थ

  • यह काम तुम्हारी हैसियत से ज़्यादा है, तुम इस लायक़ नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ مُنھ اور پُھلَوریاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ مُنھ اور پُھلَوریاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words