تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یونی" کے متعقلہ نتائج

یونی

جائے تولد، رحم، بچہ دانی، نیز عورت کی شرم گاہ، جونی

یَوَنی

یون عورت، یون کی بیوی، یونانی عورت، مسلمان عورت

یونی لِنگ

وہ چھوٹا سا ابھار جو فرج کے بالائی حصے میں غلاف فرج سے ڈھکا ہوتا ہے اور نہایت ذکی الحس ہوتا ہے

یونی دیوی

(ہندو) لنگم دیوتا کی طرح مقدس دیوی جس کی پرستش کی جاتی ہے یہ افزائشِ نسل اور زرخیزی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

یُونِیَن کَونسِل

شہری اور ضلعی انتظامیہ کی مدد کرنے والے افراد کی مجلس ، جماعت یا انجمن ۔

یُونِیسیف

اقوامِ متحدہ کا بچوں کے ہنگامی فنڈ کا ادارہ جو تمام دنیا خاص طور پر پسماندہ علاقوں اور ترقی پذیر ملکوں کے بچوں کو امداد بہم پہنچاتا ہے۔

یُونِیوَرْسِٹی

جامعہ، اعلیٰ تعلیم کی درس گاہ جہاں علوم و فنون کی تعلیم و تحقیق اور امتحان کا انتظام ہو اور سندیں عطا کی جاتی ہوں جیسے : بی اے ، ایم اے اور ڈاکٹریٹ وغیرہ کی

یُونِیَنِسْٹ

ہندوستان کی ایک سیاسی جماعت کا نام جو مسلم لیگ اور پاکستان کی مخالف تھی ۔

یُونِیَن کَمیٹی

شہری اور ضلعی انتظامیہ کی مدد کرنے والے افراد کی جماعت یا مجلس۔

یُونِیوَرسَل

(فلسفہ) کسی تصور یا ادراک کا ایک نوع کے افراد کو محیط ہونے کی حالت یا کیفیت ، آفاقیت ۔

اَمبھوج یونی

اردو، انگلش اور ہندی میں یونی کے معانیدیکھیے

یونی

yoniयोनि

اصل: سنسکرت

وزن : 22

یونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جائے تولد، رحم، بچہ دانی، نیز عورت کی شرم گاہ، جونی
  • جُون، حلیہ، وضع قطع
  • نسب، بنیاد، سرچشمہ
  • وطن، دیس، پیدائش کی جگہ

English meaning of yoni

Noun, Feminine

  • uterus, womb, vulva, female genitalia
  • birth, creation
  • foundation
  • homeland, native place
  • reality

योनि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्त्री की जननेंद्रिय। गर्भा शय और भग
  • -देवता-पुं० [सं० ब० स०] पूर्वाफाल्गुनी नक्षत्र
  • स्त्री जाति के जीवों, पदार्थों आदि का वह अंग जिससे वे अपना वंश बढ़ाने के लिए अपने ही वर्ग के अन्य जीव, पदार्थ आदि उत्पन्न करते हैं
  • जूओन, हुल्या, वज़ा क़ता
  • जाये तव्वुलुद, रहम, बच्चादानी नीज़ औरत की शर्मगाह, जूनी
  • नसब , बुनियाद, सरचश्मा
  • वतन, देस, पैदाइश की जगह
  • स्त्रियों की जननेंद्रिय
  • उत्पत्तिस्थान
  • देह; शरीर
  • (मान्यता) सृष्टि के चौरासी लाख जीव-जाति के प्रकार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone